آدمی پتھر نہ ہو توایک ہی صدمہ بہت
کیسے زندہ ہو ظفر اتنے دکھوں کے درمیاں.
عَدل کا دعوی کرنے والا، مجھ پر کیا الزام دَھرے گا
اُس نے میرا سچ بھی ٹوکا، میں نے اُس کے جُھوٹ بھی مانے
وہ جو قادر هے دهوپ چهاوں پر-
وہ مقدر بدل بهی سکتا هے---صبح بخیر..
سچ کہا، آپ کی دنیا میں ہمارا کیا کام
ہم تو بس یونہی چلے آۓ تھے، اچھا، صاحب
شب بخیر.
آگئی ہے سحر اپنا گھر سنبھالنے کو
چلوں کہ جاگا ہوا رات بھر کا میں بھی ہوں..
حکمت
کی
پونجی
اللہ کا
خوف
ہے
نیک
لوگوں
سے
دشمنوں
کوبہی
نفع
ہوتاہے
صبح بخیر