Please wait...
Thesuch (TheSuch)
Last seen 2340 Day(s) Ago
Male 45 years old,Karachi, Sindh
Education at: Air Uni (Islamabad)
DosTo: Aap ko Mari I.D Se Sirf-o-Srif Islami SMS Mele Gaye: tu: iLm-e-Deen Ki Shama RuShan Karne k Liye Join Us:
Last seen 2340 Day(s) Ago
Male 45 years old,Karachi, Sindh
Education at: Air Uni (Islamabad)
DosTo: Aap ko Mari I.D Se Sirf-o-Srif Islami SMS Mele Gaye: tu: iLm-e-Deen Ki Shama RuShan Karne k Liye Join Us:
#help
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما
جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے
(بخاری)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما
جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے
(بخاری)
Dr.saim Ali (Dr.saim)
2 Likes
2 Likes
2340 Day(s) ago: Android
#Salam
عاجزی اپناؤ
کہ اللہ عزوجل عاجزی کرنے والوں سے محبت
اور
تکبر کرنے والوں کو ناپسند فرماتا ہے
(کنز العمال)
عاجزی اپناؤ
کہ اللہ عزوجل عاجزی کرنے والوں سے محبت
اور
تکبر کرنے والوں کو ناپسند فرماتا ہے
(کنز العمال)
1 Like
1 Like
2340 Day(s) ago: Android
#jumma
جس نے یہ کہا:
جَزَی اللہُ عَنَّا مَحَمّدًا مَّا ھُوَ اَھلُہٗ
تو 70فرشتے 1 ہزار دن تک نیکیاں لکھتے رہیں گے
(معجم الکبیر)
جس نے یہ کہا:
جَزَی اللہُ عَنَّا مَحَمّدًا مَّا ھُوَ اَھلُہٗ
تو 70فرشتے 1 ہزار دن تک نیکیاں لکھتے رہیں گے
(معجم الکبیر)
#islam
حدیث
منافق کی تین نشانیاں ہیں
>جب بات کرے جھوٹ بولے
>جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے
اور
جب اس کو امین بنایا جائے تو خیانت کرے
حدیث
منافق کی تین نشانیاں ہیں
>جب بات کرے جھوٹ بولے
>جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے
اور
جب اس کو امین بنایا جائے تو خیانت کرے
حدیث مہفوم:
بے شک صدقہ اور صلہ رحمی
ان دونوں سے اللّه
عمر بڑھاتا ہے اور بری موت
کو دافع کرتا ہے
(مسند ابی یعلی مسند انس بن مالک
جالد:7 صحفہ:139
بے شک صدقہ اور صلہ رحمی
ان دونوں سے اللّه
عمر بڑھاتا ہے اور بری موت
کو دافع کرتا ہے
(مسند ابی یعلی مسند انس بن مالک
جالد:7 صحفہ:139
۔
حضرت ابن اوس
رضی اللہ تعالی عنہ
سےروایت ھےکہ
رسول الله صلی الله علیہ وسلم
نےفرمایا
تمہارے دنوں میں بہترین دن جمعہ کا دن ھے
اس دن تم مجھ پرکثرت سے
حضرت ابن اوس
رضی اللہ تعالی عنہ
سےروایت ھےکہ
رسول الله صلی الله علیہ وسلم
نےفرمایا
تمہارے دنوں میں بہترین دن جمعہ کا دن ھے
اس دن تم مجھ پرکثرت سے
2 Likes
2 Likes
2595 Day(s) ago: Android