Please wait...
ATTARi (A313)
Last seen 1898 Day(s) Ago
Male , 39 years old,Lahore, Punjab
islam se muhbat
Last seen 1898 Day(s) Ago
Male , 39 years old,Lahore, Punjab
islam se muhbat
#islam
Jo Shakhs 3 Bar Jahannam Sy Panah Mangta Hai
To
Jahannam Bhi Kehti Hai:
Ya ALLAH !
Isy Dozakh Sy Mehfoz Rakh
(M.Faizane Madina
July-2019
P10)
Jo Shakhs 3 Bar Jahannam Sy Panah Mangta Hai
To
Jahannam Bhi Kehti Hai:
Ya ALLAH !
Isy Dozakh Sy Mehfoz Rakh
(M.Faizane Madina
July-2019
P10)
#islam
بدگمانی سے مراد یہ ہے
بلادلیل دوسرے کے برے ہونے کا دل سے یقین کرنا.
(شیطان کےبعض ہتھیار،
صفحہ:32)
بدگمانی سے مراد یہ ہے
بلادلیل دوسرے کے برے ہونے کا دل سے یقین کرنا.
(شیطان کےبعض ہتھیار،
صفحہ:32)
#salam
فرمان مصطفی ﷺ:
مصافحہ کیا کرو کینہ دور ہوگا
اور
تحفہ دیا کرو محبت بڑھے گی اور بغض دور ہوگا
(موطاامام مالک)
فرمان مصطفی ﷺ:
مصافحہ کیا کرو کینہ دور ہوگا
اور
تحفہ دیا کرو محبت بڑھے گی اور بغض دور ہوگا
(موطاامام مالک)
#help
یَااَللہُ
100بار سوتےوقت پڑھنےسے
ان شاءاللہ
شیاطین کی شرارت وفالج
اور
لقوےکی آفت سےحفاظت ہوگی
(بیمارعابد)
یَااَللہُ
100بار سوتےوقت پڑھنےسے
ان شاءاللہ
شیاطین کی شرارت وفالج
اور
لقوےکی آفت سےحفاظت ہوگی
(بیمارعابد)
#salam
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
سوار پید ل کو سلام کرے
چلنے والا بیٹھے ہو ئے کو سلام کرے
اور
کم لو گ زیادہ لوگوں کو سلام کریں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
سوار پید ل کو سلام کرے
چلنے والا بیٹھے ہو ئے کو سلام کرے
اور
کم لو گ زیادہ لوگوں کو سلام کریں
#QURAN
اللہ عزوجل نےالانفال کی آیت 33 میں فرمایا
ترجمہ
اور اللہ کا کام نہیں
کہ انہیں عذاب کرے
جب تک
اےمحبوب(علیہ السلام)
تم ان میں تشریف فرما ھو
اللہ عزوجل نےالانفال کی آیت 33 میں فرمایا
ترجمہ
اور اللہ کا کام نہیں
کہ انہیں عذاب کرے
جب تک
اےمحبوب(علیہ السلام)
تم ان میں تشریف فرما ھو