Close panel
My
Find out what everyone is saying about
#HMA

Total 170 Smiles Posted on #HMA Trend

Sellfish @Hma

جدا ہو کر بھی دونوں جی رہے ہیں ایک مدّت سے

کبھی دونوں ہی کہتے تھے کہ ایساہو نہیں سکتا

#HMA
3110 Day(s) ago: Web
Sellfish @Hma

دشمنوں کی جفا کا خوف نہیں

دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں

#HMA
3110 Day(s) ago: Web
Sellfish @Hma

مشقِ گریہ پہ خفا کس لئے تو ھوتا ھے

آنکھ کا زخم تو پانی سے رفو ھو تا ھے

#HMA
3163 Day(s) ago: Web
Sellfish @Hma

پریشان ہونے والوں کو کبھی نہ کبھی سکون مل جاتا ہے لیکن پریشان کرنے والے ہمیشہ سکون کے متلاشی رہتے ہیں

#HMA
3164 Day(s) ago: Web
Sellfish @Hma

یوں پلک پرجگمگانا دوگھڑی کا عیش ہے

روشنی بن کر مرے اندر ہی اندر پھیل جا

#HMA
3164 Day(s) ago: Web
Sellfish @Hma

ﻣﯿﺮﯼ ﺩﮐﮭﺘﯽ ﮬﻮﺋﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺁﺝ ﮐﯽ ﺷﺎﻡ

ﺟﺘﻨﯽ ﺷﻤﻌﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻓﺮﻭﺯﺍﮞ ﮬﯿﮟ, ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﯽ ﮬﯿﮟ

#HMA
3164 Day(s) ago: Web
Sellfish @Hma

پھونـک مار دو مـری پیشـانی پہ

میرا دردِ سر کہیں جاتا نہیں ھے

#HMA
3165 Day(s) ago: Web
Sellfish @Hma

مگر مُجھے تو کُچھ سُنائی نہیں دیتا

یہاں لوگ لکھائی میں پٹائی کرتے ہیں

#HMA
3165 Day(s) ago: Web
Sellfish @Hma

اب اس سے بڑھ کے مرا انتقام کیا ہوتا

کہ میں نے اپنے عدو کو معاف کر ڈالا

#HMA
3165 Day(s) ago: Web
Sellfish @Hma

پھر چاندنی کے دام میں آنے کو تھے گلاب

صد شکر نیند کھونے سے پہلے سنبھل گئے

#HMA
3165 Day(s) ago: Web
Smile a product of MC Network (Pvt) Ltd.

New