Close panel
My
Find out what everyone is saying about
#Tanzeel

Total 229 Smiles Posted on #tanzeel Trend

Tanzeel @Roznama

السلام علیکم!!

یہ وقت بھی گذر جاے گا......
اس جملے کو ہر حال میں یاد رکھیں..تاکہ رب کے شکر گذار ہوں ..

#tanzeel
3 Comments
3291 Day(s) ago: Web
Tanzeel @Roznama

مت پوچھئے مسلمان کا حال

مسجدوں کےلئے سرکٹانے کو تیار ہےمگر
مسجد میں سرجھکانے کو تیار نہیں.

#tanzeel
3291 Day(s) ago: Web
Tanzeel @Roznama

ہمارے ہاں بندے کو اپنی مرضی سے شادی کرنے کا موقع اس وقت ملتا ہے جب وہ اپنی اولاد کی شادی کرتا ہے

#tanzeel
3291 Day(s) ago: Web
Tanzeel @Roznama

ڈنمارک میں عورتوں کا موٹا ہونا غیراخلاقی حرکت ہے جبکہ ہمارے ہاں ان حرکتوں کو پشتو فلم کہتے ہیں

#tanzeel
3291 Day(s) ago: Web
Tanzeel @Roznama

بندہ جب محسوس کرتاہےکہ زندگی بیکارہےتو وہ خود کشی کرنےکاسوچتاہےیا سفرکرنےکا، دونوں کام نہ کرسکے تو شادی کرلیتا ہے


#tanzeel
3291 Day(s) ago: Web
Tanzeel @Roznama

چینی دانشوروں کے مطابق لڑائی کے 370 پینترے ہیں ان میں جو سب سے کار آمد بتایا گیا ہے وہ ہے " بھاگ لو"

#tanzeel
3291 Day(s) ago: Web
Tanzeel @Roznama

لڑکیاں بھی محبت میں ایسے لڑکوں کو چاند ستارے تور کر لانے کو کہتی ہیں جنہیں کوئی محلے میں امرود بھی توڑنے نہیں دیتا ۔۔۔

#tanzeel
1 Comments
3291 Day(s) ago: Web
Tanzeel @Roznama

دنیا کی
سب سے خوبصورت چیز
میری ماں کی ہنسی ہے
اِس میں
چاروں سمتیں
اور
تینوں زمانے
موجود ہیں !!
#tanzeel
3291 Day(s) ago: Web
Tanzeel @Roznama

خاموشی کی زبان میں مجھ سے ہزار سوال کر بیٹھا۔۔۔

وہ ایک گلاب جو پرانی کتاب میں ملا مجھے۔۔

#tanzeel
3291 Day(s) ago: Web
Tanzeel @Roznama

تجھ سے دانستہ فاصلہ رکھنا ۔ ۔ ۔
یہ مری آخری سیاست تھی ۔ ۔ ۔!!!

#tanzeel
3291 Day(s) ago: Web
Smile a product of MC Network (Pvt) Ltd.

New