اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــــــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللہِ وَبَرَكَاتُهُ
جو قبر تک چار کندھوں کا محتاج ہو
اللہ کی قسم وہ حاجت روا نہیں ہو سکتا۔
بڑا انسان وہ ہے کہ جس کی محفل میں خود کو کوئی چھوٹا نہ سمجھے۔
اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــــــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللہِ وَبَرَكَاتُهُ
اداس نہیں ہوتے اللہ سب کی سنتا ہے.
میں اقرار کرتا ہوں الله کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ﷺ اللہ کے آخری رسول ہیں۔