Please wait...
Bilal Ali (BilalAli.990)
Last seen 2330 Day(s) Ago
Male ,Sialkot, Punjab
Last seen 2330 Day(s) Ago
Male ,Sialkot, Punjab
جی ہی لینا چاہیے تھا
مرتے مرتے خیال آیا مجهے…
جون ایلیاء
مرتے مرتے خیال آیا مجهے…
جون ایلیاء
A_b_baloch (A-B-BaLocH)
پچھلے رمضان تہجد میں جسے مانگا تھا
اس رمضان اسے بھولنے کی دعا مانگی ہے
اس رمضان اسے بھولنے کی دعا مانگی ہے
اتنا مانوس ہوں سناٹے سے
کوئ بولے تو برا لگتا ہے
کوئ بولے تو برا لگتا ہے
کیا کرتے ہو تم ناصح نصیحت رات دن مجھ کو،،!!
اسے بھی ایک دن کچھ جا کے سمجھاتے تو کیا ہوتا.!
پتہ چلا ہے مُجھے آج __ اِستخارے میں
وہ شخص سوچتا رہتا ہے میرے بارے میں
وہ شخص سوچتا رہتا ہے میرے بارے میں
سارا جرم ھے مخلص اکھیاں دا
جنھاں ظالم سجن__پسند کیتے
جنھاں ظالم سجن__پسند کیتے
سوکھے ہوئے پیالوں کو ساحل پہ پٹخ کر ___
دریاوں کوشرمندہ بھی کر جاتے ہیں پیاسے __!
دریاوں کوشرمندہ بھی کر جاتے ہیں پیاسے __!
2448 Day(s) ago: Mobile
دیکھا جو عشق آنکھوں میں تو کہنے لگا حکیم ۔۔۔
افسوس کے____تم علاج کے اب قابل نہیں رہے ۔۔۔
افسوس کے____تم علاج کے اب قابل نہیں رہے ۔۔۔